Is Snacking Healthy? Impact of Eating Snacks on Health

October 01, 2019 | Abigail Mckay

Whether you believe you could improve your eating habits or you already have a well-rounded diet, snacking is usually a part of the average diet. Snacking is defined as food eaten between breakfast, lunch, or dinner. The most common perception of snacking is that it is viewed as unhealthy. 

Read More

کیا سنیکس کھانا صحت کیلئے مفید ہے؟

October 01, 2019 | Uzair Arshad

سنیکس سے مراد ناشتے، دوپہر کے کھانے یا رات کے کھانے کے دوران کھائے جانی والی اشیا ہیں اور یہ تقریبا ہر انسان کی روز مرہ خوراک کے معمول کا حصہ ہے۔ ذیادہ تر لوگوں کے خیال کے برعکس سنیکس صحت کیلئے مفید ہیں بشرطیکہ لیا جانے والا سنیکس بازاری اشیا کے بجائے قدرتی چیزوں پر مشتمل ہو

Read More

How to Eat a Well-Balanced Diet While Aging

October 02, 2019 | Abigail Mckay

One of the familiar and unfortunate complaints frequently associated with the aging process is that appetite tends to decline. Lack of appetite can contribute to considerable weight loss and possibly unhealthy eating habits, leading to altered lipids levels and blood sugar. While reduced appetite is common throughout the aging process,

Read More

بڑھتی عمر کے ساتھ ایک متوازن غذا کیسے یقینی بنائیں؟

October 02, 2019 | Uzair Arshad

بڑھاپے میں ایک اہم شکایت یہ بھی ہوتی ہے کہ بھوک نہیں لگتی جسکی وجہ سے وزن بھی کافی گر جاتا ہے اور جسم میں شوگر اور چکنائی کی مقدار بھی متوازن نہیں رہتی۔ بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ یہ مسئلہ کافی دیرپا ہو سکتا ہے لہذا اپنی خوراک کو صحیح سے مینیج کرنا بے حد ضروری ہے۔ حواس خمسہ کی حساسیت میں حد درجہ کمی اور بھوک نہ لگنا کھانے پینے کو متاثر کرنے کی اہم وجوہات ہیں۔ خوراک کا ذائقہ محسوس کرنے میں واضح کمی اور مزیدار خوشبو محسوس کرنے کی صلاحیت میں اتار چڑھاؤ اس بھوک کی کمی کو مزید تقویت بخشتا ہے۔

Read More

Tips to Develop Healthy Eating Habits

October 03, 2019 | Abigail Mckay

Eating 'healthy' is something frequently talked about, but it is not something people necessarily understand.  Healthy eating does not entail carbohydrate counting and cutting out whole food groups.  To truly eat well, strive towards consuming a diet that focuses on moderation, and is inclusive of all major food groups while mainly eating foods with few to one ingredient. 

Read More

صحت مند خوراک کے بارے میں چند ضروری مشورے

October 03, 2019 | Uzair Arshad

اچھا اور صحت مند کھانا تو ہر کہیں پہ زیر بحث رہتا ہے مگر یہ ایک ایسا پہلو ہے جسے کم لوگ ہی سمجھتے ہیں۔ صحت مند خوراک وہ نہیں ہے کہ جس میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار کو پیمانے سے مانپا جاتا ہے اور نہ ہی کسی ایک چیز کا مکمل طور پر بائیکاٹ کیا جاتا ہے۔ اچھی اور صحت بخش خوراک کا ایک اہم عنصر اعتدال ہے اور کھانے میں تقریبا ہر چیز کا صحیح مقدار میں استعمال ہے۔ آئیے اسے آسان الفاظ میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Read More

کھلاڑیوں کے لئے بہترین غذا کونسی ہے؟

October 16, 2019 | Uzair Arshad

ہر عمر کے لوگوں کیلئے ہفتے میں 5۔4 دن ورزش کرنا لازمی ہے۔ ایک اوسط انسان کیلئے تیز رفتار سے چلنا، دوڑنا، تیراکی، سائیکل چلانا، ٹینس کھیلنا اور ویٹ لفٹنگ بہترین ورزش کے زمرے میں آتے ہیں۔ تاہم ذرا اعتدال پسندی سے ہٹ کر ورزش کے طریقے عموما ان کھلاڑیوں کیلئے فائدہ مند ہیں جو مقابلے میں نامزد ہو کر کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں خواہ وہ دوڑنا'سائیکل سواری یا تیراکی کچھ بھی ہو۔ قطع نظر اس کے کہ آپ مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں یا ویسے ہی صحت مند رہنا چاہتے ہیں ورزش ایک مکمل اور لازمی ضابطہ حیات ہے۔

Read More

دماغ کی طاقت اور حافظہ بڑھانے کیلئے مفید خوراک

October 29, 2019 | Uzair Arshad

شعبہ طب کے ماہرین کے مطابق ہماری خوراک کا ہمارے دل اور نظام انہظام پر گہرا اثر پڑتا ہے جبکہ خوراک ہمارے دماغ کی صحت کو بھی بخوبی متاثر کرتی ہے۔ دماغ کو بھی جسم میں موجود باقی خلیوں کی طرح خوراک کی ضرورت ہوتی ہے جس کے نتیجے میں وہ اپنا کام سرانجام دے پاتا ہے۔ دماغ ہمارے جسم کے باقی تمام سسٹمز کو کنٹرول کر رہا ہوتا لہذا ہمیں خوراک کو محض اپنا جسم بنانے کیلئے ہی استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

Read More

مچھلی کھانے کے صحت پر اثرات

October 31, 2019 | Uzair Arshad

مچھلی اور شیل فش وغیرہ ہمارے کھانوں کا ایک اہم جزو ہیں۔ میڈیٹرینین ڈائٹ میں مچھلی اور دیگر اشیاء کو خاصی اہمیت حاصل ہے۔ پر پھر بھی لوگ اس دل کی بیماریوں کیلئے مفید خوراک کو اپنی خوراک میں شامل کرنے سے کتراتے کیوں ہیں۔ عام طور پر بنا احتیاط کے انتخاب کی گئی مچھلی میں موجود زہریلے مادوں، مرکری اور دیگر بیکٹیریا وغیرہ کی وجہ سے یہ تاثر پایا جاتا ہے۔ 

Read More

کیا ڈیری کی اشیاء ہمارے لیے فائدہ مند ہیں؟

November 04, 2019 | Uzair Arshad

ڈیری کی اشیاء، جن مین سویا اور گلوٹن بھی شامل ہیں، کے انسانی صحت پر ان کے اثرات سے متعلق لوگوں میں مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ بعض کے مطابق یہ دیرینہ امراض کا باعث بنتی ہیں اور بعض کے مطابق یہ ان سے نجات دلاتی ہیں۔ لیکن سچ کیا ہے؟ یہ راز ابھی بھی تحقیق کے پردوں میں چھپا ہوا ہے۔ گلوٹن فری اور ڈیری فری ڈائٹس کی حالیہ مقبولیت اس بات کی شاہد ہے کہ ان کے بارے میں ابھی بھی بہت ذیادہ تحقیق کی ضرورت ہے۔ 

 

Read More

سبزیاں کھانے کا بہترین طریقہ

November 14, 2019 | Uzair Arshad

سبزیوں کا روزانہ استعمال تمام عمر کے لوگوں کیلئے نہایت مفید ہے۔ در حقیقت بچوں کو دی جانے والی چند ابتدائی اشیاء بھی سبزیوں کی فیملی سے تعلق رکھتی ہیں۔ لہذا یہ حقیقت بھی سبزیوں کے فوائد پر روشنی ڈال رہی ہے۔ سبزیاں پوٹاشیم، فائبر، فولک ایسڈ، وٹامن اے، وٹامن سی اور دیگر کئی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہیں۔ ان میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار بھی کم ہوتی ہے جو انہیں وزن کم کرنے کیلئے بھی مفید بناتا ہے۔ علاوہ ازیں یہ دل کیلئے بھی بہت فائدہ مند ہیں اور اس کو تقویت بخش کر ہمیں ہارٹ اٹیک اور سٹروک جیسی مہلک بیماریوں سے نجات دلاتی ہیں۔ ان تمام فوائد کے باوجود لوگ ان سے ذائقے کی بنا پر گریز کرتے ہیں۔ تاہم بہت سے ایسے طریقے موجود ہیں جو سبزیوں کو آپکے ذائقے کے مطابق بنا سکتے ہیں۔ 

Read More

پیلیو ڈائٹ کے بارے میں اہم معلومات

November 21, 2019 | Uzair Arshad

ماضی قریب میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی پیلیو ڈائٹ کے بارے میں عوام الناس میں ابھی بھی شبہات موجود ہیں کہ کیا اسے استعمال کرنا فائدہ مند، آسان اور کارآمد ہے یا نہیں؟ کیا یہ ڈائٹ بھی انہی چند غذائی تراکیب میں سے ہے جو ماضی قریب میں تیزی سے شہرت پا کر دوبارہ گمنامی کے عمیق گڑھوں میں جا گری ہیں؟ پیلیو ڈائٹ ہمارے آباؤ اجداد جو پتھر کے زمانے یعنی سٹون ایج سے تعلق رکھتے تھے کی یادگاری ہے جس میں ہم ان اشیا کو ترجیح دیتے ہیں جو آسانی سے اکٹھی کی جا سکیں یا جن کا شکار کیا جا سکے۔ یقینا اس دور میں پھل، سبزیاں، مچھلی، گوشت، خشک میوہ جات اور مختلف بیج شامل خوراک تھے۔ ڈیری کی اشیا اس ڈائٹ میں نہیں ملتی کیونکہ یہ اس زمانہ قدیم کے بہت عرصے بعد رائج ہوئیں۔ 

 

Read More

کیٹو ڈائٹ: موٹاپے سے نجات کی طرف سفر

December 02, 2019 | Uzair Arshad

کیٹوجینک ڈائٹ کیا ہے؟ 

اگر آپ نے وزن کم کرنے کے تمام حربے استعمال کر لیے ہیں مگر کوئی بھی کارگر ثابت نہیں ہو سکا تو یقین جانئے کہ آپ اس سفر میں اکیلے نہیں ہیں اور نہ ہی اس وجہ سے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت ہے کیونکہ اس سب کا حل کیٹوجینک ڈائٹ کی صورت میں موجود ہے۔ 

 

Read More

Keto Diet: the beginning of your journey to weight loss

December 02, 2019 | Farah Jassawalla

What is a Ketogenic Diet?

If you’ve tried and tried one too many weight loss techniques and have failed at all of them, know that you’re not alone. Nor is this any reason to worry or take unnecessary stress that would only make you eat out of anxiety, because the answer to the longstanding debate of what the quickest way to lose weight has been found in the ketogenic diet.

Read More

Foods that increase the risk of diabetes

December 05, 2019 | Farah Jassawalla

With the rising threat of diabetes in individuals, including children, the focus has vastly shifted to the types of foods that should be consumed. Whether you have diabetes, are on the verge of being diagnosed, or 

Read More

ذیابیطس کے مرض کے لیے نقصان دہ اشیائے خوردونوش

December 05, 2019 | Farah Jassawalla

لوگوں بشمول بچوں میں ذیابیطس کے بڑھتے خطرات کی وجہ سے ان کی توجہ کھائی جانے والی خوراک پر مبذول ہو گئی ہے۔ خواہ آپ کو ذیابیطس ہے یا خطرہ ہے یا آپ عرصہ دراز سے اس سے لڑ رہے ہیں تو یہ آپ کی رہنمائی کے لیے ہے کہ کونسی خوراک سے آپ کو ذیابیطس کے خطرناک نتائج کا سامنا ہو گا۔

Read More

انزائیٹی بڑھانے والی 10 اشیاء

December 13, 2019 | Uzair Arshad

انزائیٹی نے بہت سے لوگوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے اور یہ مرض مستقل طوالت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ تقریبا 40 لاکھ امریکی انزائیٹی کا شکار ہیں اور زندگی میں ایک بار تقریبا ہر کوئی اس چیز سے دوچار ہوتا ہے۔ لہذا اگر آپ اس انزائیٹی کے بارے میں فکر مند ہیں تو یقینا آپ صحیح جگہ پر ہیں۔ آج ہم ان اشیائے خوردونوش کے بارے میں جانیں گے جو انزائیٹی میں شدت کا باعث بنتی ہیں۔ 
 

Read More

10 foods that can increase anxiety

December 13, 2019 | Farah Jassawalla

Anxiety is a disorder that has been increasing day by day. About 40 million Americans have been suffering from an anxiety disorder, and almost everyone has, at some point in life, experienced anxiety due to certain life situations. Thus, if you are looking for help with anxiety, you have found yourself in the right place. 

Read More

5 foods that help with hair growth

December 19, 2019 | Farah Jassawalla

Many people desire to have strong, healthy and sustainable hair growth even in old age. Although hair growth is largely reliant on natural factors like genetics and age, one of the primary factors that impact hair growth is health and diet, both of which can be controlled.

Read More

بالوں کی نشونما کیلئے 5 بہترین اشیاء

December 19, 2019 | Uzair Arshad

زندگی کے کسی بھی حصے سے تعلق رکھنے والے انسان کو اپنے بال اتنے ہی عزیز ہوتے ہیں جتنا کہ ایک دوشیزہ کو! تاہم حسین بالوں کا دارومدار ذیادہ تر تو ہمارے جینیاتی عناصر اور عمر پر ہوتا ہے مگر خوراک اور صحت بھی ان کو متاثر کر سکتی ہے جو دونوں ہمارے کنٹرول میں ہوتے ہیں۔ 

Read More

Foods rich in vitamins that women should eat

December 24, 2019 | Farah Jassawalla

Vitamins are essential for the human body as they maintain cell function, growth, and development. Since the human body cannot generate all required nutrients, we must consume foods to fulfill the body's requirements for certain vitamins. Women and men need to consume different types of vitamin-filled foods as their bodies react differently to certain forms of nourishment.

Read More

خواتین کے لیے فائدہ مند وٹامنز

December 24, 2019 | Uzair Arshad

وٹامن انسانی خلیوں کے فنکشن، نشونما اور افزائش کے لیے لازمی ہے۔ چونکہ ہمارا جسم تمام اجزائے ترکیبی بذات خود نہیں بنا سکتا لہذا یہ ان کے حصول کیلئے بیرونی خوراک پر منحصر ہوتا ہے۔ مردوں اور خواتین کو مختلف وٹامنز کی ضرورت درپیش ہوتی ہے کیونکہ ان کا جسمانی نظام کافی حد تک ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ اس شمارے میں ہم ان وٹامنز کے بارے میں بات کریں گے جو خواتین کیلئے فائدہ مند ہیں

Read More

وٹامن ای کے بہترین ذرائع

January 22, 2020 | Uzair Arshad

وٹامن ای، ایک فیٹ سولیوبل وٹامن، جسم کے خلیوں کو نقصان سے بچاتا ہے اور ہمارے اعضاء کو تندہی سے کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔ وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے جینیاتی مسائل اور پیدائش کے وقت پر بچے کے کم وزن کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ لہذا انسانوں بالخصوص خواتین کیلئے وٹامن ای کا استعمال بے حد ضروری ہے۔ ویسے تو وٹامن ای خوراک اور سپلیمنٹس دونوں کی شکل میں موجود ہوتا ہے لیکن وٹامن ای کو سپلیمنٹ کی بجائے خوراک سے حاصل کرنے کو ترجیح دی گئی ہے کیونکہ سپلیمنٹس کے اثرات نقصانات سے خالی نہیں۔ مندرجہ ذیل اشیاء وٹامن ای سے بھرپور ہوتی ہیں

Read More

Eight food sources of vitamin E

January 22, 2020 | Farah Jassawalla

A fat-soluble vitamin, Vitamin E is vital when it comes to protecting cells from damage and letting the bodily organs function well. A lack of vitamin E is associated with genetic disorders and low-weight premature infants. Thus adequate consumption of vitamin E is vital for humans and even more so for women. Although vitamin E is available in both food and supplement form, health experts advise that vitamin E be consumed through food rather than supplements as supplements have harmful side effects and long terms effects. The following foods are abundant in vitamin E

Read More

Foods That Increase the Chances of Celiac Disease Among Children

February 11, 2020 | Farah Jassawalla

Nearly two in every hundred children born have celiac disease, which makes it one of the most common diseases among children. Celiac disease is an immune disease whereby children cannot eat gluten as it damages their small intestine. Children usually get diagnosed with the celiac disease around the age of 12 months, when they begin overconsuming foods with gluten, and start to experience symptoms of diarrhea, bloating, fatigue, and constipation. 

Read More

اشیائے خوردونوش جن کے استعمال سے بچوں میں سیلیک ڈیزیز کے امکانات بڑھ جاتے ہیں

February 11, 2020 | Uzair Arshad

ہر سو میں سے دو بچوں کو سیلیک ڈیزیز اپنی گرفت میں لے لیتی ہے لہذا یہ بجپن میں ایک انتہائی عام علالت ہے۔ سیلیک ڈیزیز مدافعتی نظام میں خرابی کے باعث پیدا ہونے والی گلوٹن کے خلاف حساسیت ہے جس میں متاثرہ بچوں کی چھوٹی آنت میں نقائص پیدا ہو جاتے ہیں۔ یہ بیماری عموما 12 ماہ کی عمر میں نمودار ہوتی ہے جب بچے گلوٹن سے بھرپور اشیاء کا استعمال شروع کرتے ہیں۔ علامات میں ڈائریا، پیٹ میں ہوا کا احساس، تھکاوٹ اور قبض کی شکایات شامل ہیں۔ یہ مرض مہلک تو نہیں

Read More

وٹامن K کے آٹھ ذرائع

February 24, 2020 | Uzair Arshad

وٹامن K کا شمار ان تین وٹامنز میں سے ہے جن کے ذرائع کو اگر ذیادہ دیر پکایا جائے تو یہ وٹامن ختم ہو جاتے ہیں۔ تاہم وٹامن K کی کمی خاصی نایاب ہے مگر اس کی کمی کی وجہ سے خون جمنے میں مسائل پیدا ہونے کے باعث مختلف جگہوں سے خون نکلنے لگتا ہے، ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور دل کے مسائل کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ وٹامن K کی دو اقسام ہیں؛ K1 اور K2۔ K1 ذیادہ تر پتوں والی سبزیوں میں پایا جاتا ہے جبکہ K2 فرمنٹڈ اور جانوروں سے حاصل کردہ اشیاء میں پایا جاتا ہے۔

Read More

Eight food sources of vitamin K

February 24, 2020 | Farah Jassawalla

Vitamin K is one of the three fat-soluble vitamins (the ones that are not lost when the foods that contain them are cooked). Although Vitamin K deficiency is rare, since many foods we eat daily contain vitamin K, low intake of vitamin K can cause bleeding, weaken bones, and increase the risk of developing heart diseases. There are two types of K vitamins known as K1 and K2. Vitamin K1 is mostly found in leafy vegetables, 

Read More

Low Carb vs Low Fat diet: which is better?

February 27, 2020 | Farah Jassawalla

The kind of food we eat as part of our diet is vital for the function of the body's organs, tissues, and immune system. Diets usually revolve around one central theory, which gives rise to the two kinds of diets that will be the point of focus of this article:

Read More

لو کارب بمقابلہ لو فیٹ ڈائٹ؟

February 27, 2020 | Uzair Arshad

ہمارے اجزائے خوراک بالواسطہ ہمارے جسم کے اعضاء لے افعال اور قوت مدافعت کو متاثر کرتے ہیں۔ ڈائٹ ایک مرکزی تھیوری کے گرد گھومتی ہے جس کی بنیاد اسے دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ لو فیٹ ڈائٹ اور لو کارب ڈائٹ۔ اس شمارے میں ہم ان دونوں ڈائٹس کے بارے میں دیکھیں گے کہ ان میں سے کونسی ہماری لیے ذیادہ فائدہ مند ہے۔ 

Read More

How coffee enhances your brain?

February 28, 2020 | Farah Jassawalla

Coffee is one of the most favored beverages in the world, with more than 2.25 billion cups of coffee being consumed per day. Besides the fact that coffee gets people up in the morning and hustling throughout the day, coffee has several health benefits. In the past, coffee has been unjustly criticized, yet recently it has been receiving waves of praise and approval from health experts. 

Read More

کافی ہمارے دماغی صحت کو کیسے بہتر بناتی ہے؟

February 28, 2020 | Uzair Arshad

کافی دنیا کے پسندیدہ مشروبات میں سے ہے اور ہر روز کافی کے 25•2 بلین کپ فروخت کیے جاتے ہیں۔ روزانہ دن بھر کیلئے چست و توانا رکھنے کے ساتھ ساتھ کافی کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔ ماضی میں کافی کو غیر منصفانہ طور پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے مگر حالیہ طور پر ماہرین اس کے فوائد کے گن گاتے نظر آتے ہیں

Read More

ڈیری: کیا یہ صحت کیلئے فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟

August 11, 2020 | Uzair Arshad

صدیوں سے ڈیری کی اشیاء کو ہماری ہڈیوں کیلئے بہت فائدہ مند اور کیلسیم کا اہم ذریعہ بتایا جاتا رہا ہے مگر حالیہ تحقیق نے اس کی افادیت پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ہے۔ ڈیری گائے یا فارم کے جانوروں سے براہ راست حاصل کردہ دودھ سے بنی یا اس پر مشتمل اشیاء کو کہا جاتا ہے۔ ان میں دودھ، دہی، مکھن اور پنیر جیسی اشیاء شامل ہیں۔ ہر کسی کو روزانہ دودھ کے اڑھائی کپ استعمال کرنے کا کہا جاتا رہا ہے مگر تحقیق کے مطابق یہ مقدار بھی چند پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے۔ 

 

Read More

Dairy: Is it good or bad for health?

August 11, 2020 | Farah Jassawalla

For decades, dairy products have been advertised as a great source of calcium, consequently being good for our bones. Yet in recent years, plenty of conflicting research and viewpoints have been discussed that have made dairy products controversial among health experts

Read More

Best Foods for Healthy Skin

April 16, 2021 | Farah Jassawalla

Most of us must have heard the phrase “we are what we eat,” but we mostly take it in the context of metabolism, weight and the health of internal organs of our body. 

Read More

Nutrition in Pregnancy

August 20, 2021 | Dr Ruqaiya Shabir

Does nutrition for pregnant women come with lifestyle changes? Nutrition has always been a vital part of managing a pregnancy. We come across various myths related to this topic and often find ourselves wondering about their truths.

Read More

شہتوت سے حاصل هونے والے فائد

March 11, 2023 | Sara Shoukat Ali

شہتوت سے حاصل هونے والے فائد

شہتوت ایک قیمتی پھل ہے جس کے بہت سے صحت سے منسلک فوائد ہیں۔ اس میں وٹامن A، C اور E پائے جاتے ہیں، جو جسم کو بیماریوں سے بچاتے

ہیں اور اچھی صحت کو فروغ دیتے ہیں۔ شہتوت میں potassium، Magnesium، phosphorus اور carotene بھی ہوتا ہے۔

Read More

فاسٹ فوڈ کھانے کے منفی اثرات

March 24, 2023 | Sara Shoukat Ali

جو کچھ آپ روزانہ کھاتے اور پیتے ہیں وہ آپ کی صحت اور تندرستی کو جسمانی اور ذہنی طور پر متاثر کرتے ہیں۔ اچھی غذائیت، باقاعدگی سے ورزش کے ساتھ ساتھ آپ کو صحت مند وزن برقرار رکھنے میں مدد ملے گی جسے آپ وزن کم کرنے والے سپلیمنٹس کا استعمال کرکے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ فاسٹ اور جنک فوڈ کا باقاعدگی سے استعمال آپ کی صحت کے معیار کو متاثر کرے گا، اور آپ کے جسم پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

Read More

دودھ کے ساتھ کھجور کے صحت بخش فوائد

March 26, 2023 | Sara Shoukat Ali

دودھ کے ساتھ کھجور کا استعمال آپ کے جسم کے اہم حصوں کو صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ کھجور اور دودھ میں موجود غذائی اجزاء جسم کو لمبے عرصے تک فٹنس برقرار رکھنے میں مدد اور تیار کرتے ہیں۔ نیز، اس کے ہونے کا وقت بھی اس کے اثرات کو بڑھانے میں معاون ہے۔ یعنی رات کو دودھ کے ساتھ کھجور کے فائدے کئی گنا ہیں۔

Read More

جلد، بالوں اور صحت کے لیے کاؤپاس (لوبیا) کے فوائد

March 30, 2023 | Sara Shoukat Ali

کاؤپاس، جسے کالی آنکھوں والے مٹریا لوبیا بھی کہا جاتا ہے،غذائیت سے بھرپور پھلیاں ہیں جو ہزاروں سالوں سے کھائی جارہی ہیں۔ کالی آنکھوں والے مٹر میں پروٹین، فائبر اور وٹامنز اور معدنیات زیادہ مقدار میں ہوتی ہے جو اچھی صحت کے لیے ضروری ہیں۔

Read More

رمضان میں زیرہ اور اجوائن کا قہوہ پینے کے فوائد

April 07, 2023 | Sara Shoukat Ali

اجوائن اور زیرہ رمضان کے دوران پیٹ کے درد اور bloating  کے لیے موثر علاج ہو سکتے ہیں۔ ان مصالحوں کو اپنے کھانوں میں شامل کرکے اور چائے کی شکل میں استعمال کرنے سے آپ تکلیف کو کم کر سکتے ہیں اور روزے کے ایک صحت مند اور بھرپور مہینے سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

Read More

رمضان اور گرمیوں میں تروتازہ رہنے کے لیے سردائی کا استعمال

April 11, 2023 | Sara Shoukat Ali

سردائی، جسے ٹھنڈائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک روایتی  مشروب ہے جو مختلف گری دار میوے، بیجوں seeds اور مسالوں کے مرکب سے بنایا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر رمضان کے مہینے میں بنا یا جاتا ہے کیونکہ یہ ایک طویل دن کے روزے کے بعد جسم کو ری ہائیڈریٹ اور توانائی بخشنے کا ایک تیز اور آسان طریقہ فراہم کرتا ہے۔ آپ افطاری میں سردائی کو ضرور شامل کریں اور اس کے پیش کردہ بہت سے فوائد سے لطف اندوز ہوں۔

Read More

صحت اور جلد کو فروغ دینے کے لیے ایلو ویرا جوس کے ناقابل یقین فوائد

April 18, 2023 | Sara Shoukat Ali

• ایلو ویرا کے جوس کے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کے لیے، اسے خالص ترین شکل میں استعمال کیا جائے۔ یہ ذیابیطس، بدہضمی Acid reflux، پانی کی کمی والے جسم اور دیگر عام بیماریوں میں مبتلا لوگوں کے لیے بہت اچھا ہے۔

 • جلد اور بالوں کے لیے، ایلو ویرا ایک فرحت بخش gel کا کام کرتا ہے، جسے اگر آپ پانی میں ملا لیں تو ایلو ویرا کا رس بن جاتا ہے۔ مسلسل استعمال کے ساتھ، آپ کی صحت اور جلد کو فروغ دے گا۔

• ایلو ویرا جسم کو detox کرتا ہے۔ اس کی detoxifying خصوصیات کے ساتھ، یہ جسم کو صاف کرنے اور اس کے تمام زہریلے مادوں اور نجاستوں کو باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے۔

Read More

تربوز کو بہت سی بیماریوں کا توڑ کیوں کہا جاتا ہے؟

April 20, 2023 | Sara Shoukat Ali

تربوز میں تقریباً 90 فیصد پانی ہوتا ہے، جو گرمیوں میں ہائیڈریٹ رکھنے کے لیے مفید ھوتا ہے. یہ غذائی اجزاء سے بھی بھرا ہوتا ہے، بشمول اینٹی آکسیڈینٹ اور وٹامن اے اور سی۔

Read More

لہسن کا تیل استعمال کرنے کے فوائد

April 28, 2023 | Sara Shoukat Ali

لہسن کا تیل ایک تیکھی اور بے ذائقہ تیل ہے جو لہسن سے بنایا جاتا ہے۔ ایک مسالے کے طور پر، لہسن انتہائی صحت بخش ہے، کیونکہ اس کے بہت سے صحت کے فائدے ہیں مسالے کی طرح، تیل کے بھی بہت سے فوائد ہیں، جن میں کچھ اضافی فوائد بھی شامل ہیں جیسے کہ Antiparasitic، Antibacterial، Antifungal ۔لہسن کا تیل مختلف بیماریوں کے لیے روایتی علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جیسے نزلہ، کھانسی اور کان کے انفیکشن کے لیے لہسن کا تیل کھانا۔

 

Read More

آپ کی صحت کے لیے فالسہ کے حیرت انگیز فوائد

May 04, 2023 | Sara Shoukat Ali

فالسہ جسے Grewia Asiatica بھی کہا جاتا ہے، پاکستان میں موسم گرما کے پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے۔ سرخی مائل جامنی رنگ کے ساتھ اور ایک چھوٹی، گول شکل ہے، بلیو بیری کی طرح۔ فالسہ کا ذائقہ میٹھا اور کھٹا ہوتا ہے اور لوگ اسے عموماً کچا کھاتے ہیں یا جوس کی شکل میں پیتے ہیں۔

فالسہ میں ٹھنڈک کا اثر ہوتا ہے جو جسم کے درجہ حرارت کو برقرار رکھ کر گرمیوں کے دوران  heat stroke  کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔ اس میں غذائیت بھی زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ آپ کی صحت کے لیے مفید ہے۔ یہ بیماریوں کو روکنے میں مدد کر سکتا ہے اور آپ کی مجموعی صحت کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔

Read More

وٹامن بی12 کیا ہے اور اس سے حاصل هونے والے فائدے

May 09, 2023 | Sara Shoukat Ali

وٹامن بی 12 صحت کے بہت سے پہلوؤں میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور ہڈیوں کی صحت، خون کے سرخ خلیے کی تشکیل، توانائی کی سطح اور موڈ میں مدد کر سکتا ہے۔ غذائیت سے بھرپور غذا کھانے یا سپلیمنٹ لینے سے یہ یقینی مدد مل سکتی ہے کہ آپ اپنی ضروریات پوری کر رہے ہیں۔

Read More

!ہائی کارب فوڈز جو ناقابل یقین حد تک صحت مند ہیں

May 12, 2023 | Sara Shoukat Ali

کاربوہائیڈریٹ غذا کا ایک لازمی جزو ہیں، اور بہت سے اعلی کارب فوڈز بہترین صحت کے فوائد پیش کرتے ہیں۔ سبزیاں، پھل،  چاول، خشک میوہ جات اور دال سب اچھے معیار کے کاربوہائیڈریٹ فراہم کر سکتے ہیں۔

Read More

گرمیوں میں صحت مند رہنے اور وزن میں کمی کے لیے لیموں پانی کے فوائد

May 15, 2023 | Sara Shoukat Ali

لیموں کے پانی میں صحت کے فوائد ہیں جن میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس کو اپنی خوراک میں شامل کرنا ہے۔ یہ آپ کو شوگر والے اسپورٹس ڈرنکس اور جوسز کو کم کرنے میں بھی مدد دے سکتا ہے، جو آپ کے لیے صحت مند نہیں ہیں۔

Read More

جوڑوں کے درد اور سوجن کو کم کرنے کے لیے مورنگا کے فوائد

May 17, 2023 | Sara Shoukat Ali

 مورنگا ایک ایسا پودا ہے جو صدیوں سے دنیا کے کئی حصوں میں روایتی ادویات میں استعمال ہوتا رہا ہے۔ یہ اپنی سوزش اور اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات کے لیے جانا جاتا ہے، جو اسے جوڑوں کے درد اور گٹھیا کے علاج کے لیے مفید ہے

Read More

گرمیوں میں تروتازہ رہنے کے لیے کچی کیری کا استعمال

May 30, 2023 | Sara Shoukat Ali

موسم گرما کی شدید گرمی میں، پانی کے اعلیٰ مواد سے بھرے کچے آم آپ کو ٹھنڈا، اچھی طرح سے ہائیڈریٹڈ اور توانائی سے بھرپور رکھتے ہیں۔کچے آم میں کیلوریز اور چکنائی کم ہوتی ہے، ان میں دیگر ضروری وٹامنز اور معدنیات کی تھوڑی مقدار بھی ہوتی ہے جیسے پوٹاشیم، میگنیشیم، اور وٹامن بی 6، وٹامن سC، وٹامن A اور E.یہ تیزابیت، بدہضمی، قبض سمیت ہاضمے کے مسائل کو کم کرتے ہیں۔

Read More